: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) اوبلا پورم مائنگ کارپوریش کیس میں آج سابق
بی جے پی وزیر گالی جناردھن ریڈی ‘ سبیتا اندرا ریڈی ‘اور ایک آئی اے ایس
عہدیار کرشنا نندم کیس کی سماعت کے لئے حاضر عدالت ہوئے۔جبکہ اس کیس میں
حراست میں موجود لیڈر گالی جناردھن ریڈی اور دلی خان کی عدالتی تحویل میں
16جون تک توسیع کی گئی۔